ابنا: مہرخبررساں ایجنسی نے التحریر کے سربراہ کی سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصری فرعون حسنی مبارک کی بیوی سوزان مبارک نے بحرین اور سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہوں کو دھمکی دی ہے کہ اگر انھوں نے حسنی مبارک کا دفاع نہ کیا تو ان کی غیر اخلاقی فلموں کو شائع کرونگي۔سوزان مبارک نے کہا ہے کہ خلیجی ریاستوں کے عرب ڈکٹیٹربادشاہوں کی 40 غیر اخلاقی فلمیں موجود ہیں جو 30 گھنٹوں پر مشتمل ہیں اور جنھیں صفوت شریف نے ٹیپ اور ریکارڈ کیا ہے فیس بک میں یہ سوال اٹھایا گیا ہے کہ کیا بحرین کے بادشاہ کی جنسی بد اخلاقی میں ملوث ہیں۔ ............/169html,body { border: 0px; } body { font-family: Tahoma; font-size: 12px; border-left: 1px solid #CCCCCC; border-right: 1px solid #CCCCCC } [object Object]
4 نومبر 2011 - 20:30
News ID: 276696
مصری فرعون حسنی مبارک کی بیوی سوزان مبارک نے بحرین اور سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہوں کو دھمکی دی ہے کہ اگر انھوں نے حسنی مبارک کا دفاع نہ کیا تو ان کی غیر اخلاقی فلموں کو شائع کرونگي۔